Day: جنوری 24، 2020

[molongui_author_box]

زندگی تماشہ: بنیاد پرست توہین کے نام پر سیاسی طاقت حاصل کرتے ہیں

مذہب کے نام پر بننے والے ہر قانون اورمذہب کے نام پر ہونے والے ہر احتجاج کا اصل مقصد ہوتا ہے اپنی سیاسی طاقت میں اضافہ۔ یہ مقصد مذہبی قوتیں ہر بار حاصل کرنے میں کامیاب رہی ہیں۔ اس لئے ”زندگی تماشہ“ پر ہونے والا تنازعہ سے محض اظہارِ رائے، ریاست کی کمزوری اور آرٹ یا مٹھی بھر مولویوں کی اصطلاح استعمال کر کے جان نہیں چھڑائی جا سکتی۔