خبریں/تبصرے

ہمیں فیس بک پر فالو کریں

معزز قارئین جدوجہد!

اپنے پیغام کی ترویج کے لئے ہمارے وسائل انتہائی محدود ہیں مگر ہمارے پیغام کی اہمیت سے آپ با خوبی واقف ہیں۔

’روزنامہ جدوجہد‘ پاکستان کا واحد ابلاغیاتی ادارہ ہے جو بلا ناغہ ترقی پسند، محنت کش اور سوشلسٹ نقطہ نظر کے ساتھ ایسی خبریں، تجزئے اور اطلاعات فراہم کرتا ہے جو مین اسٹریم سرمایہ دارمیڈیا سے یا تو غائب ہوتی ہیں یا اس انداز سے پیش کی جاتی ہیں کہ عوام کو گمراہ کیا جا سکے۔

اس لئے ’روزنامہ جدوجہد‘ صرف ایک اخبار نہیں، ایک تحریک ہے جس کا مقصد ہے متبادل میڈیا کی تعمیر تاکہ عوام دشمن، عورت دشمن، امن دشمن، ماحولیات دشمن اور رجعتی قوتوں کے بیانئے کو بے نقاب کر کے ایک ایسے پاکستان کا وژن پیش کیا جا سکے جو جمہوری، سوشلسٹ، ماحول دوست اور سیکولر ہو۔

پاکستان کے ہر شہری تک یہ پیغام پہنچانے کے لئے آپ ہماری مدد کر سکتے ہیں۔ اس کی ایک صورت یہ ہے کہ آپ فیس بک اور ٹوئٹر پر ہمارے مواد کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔

آپ فیس بک پر متحرک ہیں تو ہمارے فیس بک پیج کو لائک کیجئے۔

اگر آپ کا ٹوئٹر اکاونٹ موجود ہے تو ہمارے ٹوئٹر ہینڈل پر ہمیں فالو  کیجئے۔ ہمارا ٹوئٹر ہینڈل ہے: @RoznamaJ