خبریں/تبصرے

لیبر ریلیف فنڈ پر جیو کی رپورٹ

لاہور (جدوجہد رپورٹ) مزدور دوست سیاسی و سماجی تنظیموں کی جانب سے شروع کی گئی لیبر ریلیف کمپئین، جس کا مقصد لاک ڈاؤن کے دوران محنت کش خاندانوں کو راشن پہنچانا ہے، بارے جیو ٹیلی وژن چینل نے گذشتہ روز ایک مختصر اور مثبت رپورٹ نشر کی۔ اس رپورٹ میں طالب علم رہنما اور حقوق خلق موومنٹ کے رکن حیدر بٹ کا انٹرویو بھی شامل تھا۔

آپ بھی اپنے عطیات فوری طور پر ان بینک اکاؤنٹس میں بھیج سکتے ہیں۔

انٹرنیشنل ڈونیشن کے لئے

Account Title: Labour Education Foundation
Bank Name: Silkbank, Main branch, Egerton road, Lahore
Account No. 0003-2001806109
IBAN. PK26SAUD0000032001806109
SWIFT CODE. SAUDPKKAXXX

لوکل ڈونیشن کے لئے

Title: Folio Books
Acc: 025902080713321
IBAN: PK26SONE0025902080713321
Bank: Soneri Bank
Contact: +92321-4848956; +92322-4561162