سوشل

آج کی ویڈیو: کرونا وبا سے پاکستان میں 50 لاکھ بیروزگار اور 1.5 کروڑ لوگوں کے غریب ہونے کا خدشہ!

سوشل ڈیسک

کرونا وبا نے جہاں انسانوں کی زندگیوں کو بری طرح متاثر کیا ہے وہاں اس نے سرمایہ دارانہ نظام کے بحران کو مزید خستہ حال بنا دیا ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ کرونا وبا کے پاکستان کی معیشت پر کیا اثرات مرتب ہو رہے ہیں اور آنے والے وقتوں میں مزید کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

 


آپ بھی سماجی مسائل کو اجاگر کرنے والی ویڈیوز ہمیں ارسال کر کے سوشل ڈیسک کا حصہ بن سکتے ہیں۔ اپنی ویڈیوز ہمیں یہاں ارسال کریں۔