سوشل

آج کی ویڈیو: سوویت روس اور تاج محل

سوشل ڈیسک

سوشلزم کے ناقدین اکثر یہ نقطہ اٹھاتے ہیں کہ دیکھئے سوویت روس کا انہدام ہو گیا، اب تو سوشلزم کی بات کرنا ہی غلط ہے۔

ہندوستان کے معروف مارکسی معیشت دان پربھت پٹنیک سے بھی ایک جلسے میں کسی نے یہ سوال کیا۔ پربھت پٹنیک نے کیا جواب دیا سنئے مندرجہ ذیل ویڈیو میں جو انگریزی اور ہندی میں ہے:

 


آپ بھی سماجی مسائل کو اجاگر کرنے والی ویڈیوز ہمیں ارسال کر کے سوشل ڈیسک کا حصہ بن سکتے ہیں۔ اپنی ویڈیوز ہمیں یہاں ارسال کریں۔


Social Desk
+ posts