پاکستان

آج کی ویڈیو: مظاہرین کے خلاف امریکی پولیس کی بربریت عروج پر

سوشل ڈیسک

مندرجہ ذیل ویڈیو امریکی پولیس کی بربریت کا ایک منہ بولتا ثبوت ہے۔ اس ویڈیو رپورٹ کے مطابق مظاہروں کے دوران 1500 لوگ گرفتار، سینکڑوں زخمی اور 8 ہلاک ہو چکے ہیں۔


آپ بھی سماجی مسائل کو اجاگر کرنے والی ویڈیوز ہمیں ارسال کر کے سوشل ڈیسک کا حصہ بن سکتے ہیں۔ اپنی ویڈیوز ہمیں یہاں ارسال کریں۔


Social Desk
+ posts