محاذ سے اطلاعات لانے والے سٹینکیوچ سے ملتے وقت کیرنسکی شدید ہیجان کی کیفیت میں مبتلا تھا۔ وہ ابھی ابھی ’جمہوریہ کی کونسل‘ سے لوٹا تھا، جہاں اُس نے بالشویکوں کی سرکشی کو فیصلہ کن طور پر بے نقاب کیا تھا۔ سرکشی! کیا تمہیں پتا ہے کہ مسلح سرکشی ہو رہی ہے؟ …
