Day: ستمبر 21، 2025


بدر رفیق این ایس ایف کے نئے صدر، ارسلان شانی سیکرٹری جنرل منتخب

جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے 22ویں مرکزی ’انتفادۂ جموں کشمیر کنونشن‘ میں آئندہ دو سال کے لیے نئی کابینہ کا انتخاب کردیا گیا۔ سابق مرکزی صدر خلیل بابر نے نئی کابینہ کا اعلان کیا اور اراکین کابینہ سے حلف لے کر ذمہ داریاں ان کے حوالے کر دیں۔

انتفادۂ جموں کشمیر کنونشن: راولاکوٹ میں فلسطین اور جموں کشمیر کی آزادی کے حق میں طلبہ کاررواں

راولاکوٹ(نامہ نگار) جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن(جے کے این ایس ایف) کے 22ویں مرکزی انتفادہ ٔجموں کشمیر کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے مطالبہ کیا کہ فلسطین پر سامراجی قبضہ ختم کیا جائے اور فلسطین کی سرزمین پر فلسطینیوں کو حق آزادی دیا جائے، اسرائیلی ریاست کا خاتمہ کیا […]

برکس ممالک غزہ میں جاری نسل کشی کی مذمت کیوں نہیں کر رہے؟

برکس ممالک (برازیل، روس، بھارت، چین اور جنوبی افریقہ)، جنہوں نے پانچ مزید ریاستوں (مصر، متحدہ عرب امارات، ایتھوپیا، انڈونیشیا اور ایران) کو رکنیت دی ہے، 6 اور 7 جولائی 2025 کو ریو ڈی جنیرو میں جمع ہوئے۔ سعودی عرب موجود تو تھا لیکن باضابطہ طور پر رکن ملک کے طور پر شامل نہیں ہوا۔ شراکت دار سمجھی جانے والی 20 دیگر ریاستوں کے نمائندے بھی شریک تھے۔