دیکھئے عشا وٹو کا تجزیہ و تبصرہ بعنوان:’سقراط نے کیوں یونان کے نوجوان طبقے کو اپنا گرویدہ بنایا؟‘
دیکھئے عشا وٹو کا تجزیہ و تبصرہ بعنوان:’سقراط نے کیوں یونان کے نوجوان طبقے کو اپنا گرویدہ بنایا؟‘
جنرل ایوب خان کے ’سبز انقلاب‘پروگرام کو آج بھی ترقی اور خوشحالی کی علامت کے طور پر یاد کیا جاتا ہے، مگر حقیقت یہ ہے کہ اس کے کچھ منصوبے ہزاروں کسانوں اور ہاریوں کے لیے زحمت ثابت ہوئے ہیں۔ ان میں سب سے بڑا المیہ شکارپور کے علاقے میں قائم کیا جانے والا رک پمپنگ اسٹیشن ہے، جو ایک زرعی انقلاب کی بجائے تباہی اور بربادی کی داستان بن گیا۔
پاکستان اور ہندوستان کے مابین کرکٹ مقابلہ (بالخصوص ورلڈ کپ کے دوران) واہگہ کے دونوں جانب جنگی ہیجان کی کیفیت پیدا کر دیتا ہے۔ بیس سال پہلے اردو ہندی کے اخبارات چیختی چلاتی سرخیاں جماتے۔ پھر نجی چینلوں نے آ کر اِس کام کو بامِ ِعروج پر پہنچا دیا کہ ٹی وی میڈیم ہی ایسا ہے کہ اپنی ٹیکنالوجی کے باعث اس میں بے شمار امکانات موجود ہوتے ہیں۔ سوشل میڈیا نے نفرتوں کے کھیل کو مزید ہوا دی۔
تم اپنے عقیدوں کے نیزے