Day: اکتوبر 2، 2025


نیا افغانستان: ملک بھر میں دو دن تک انٹرنیٹ بند رہنے کے بعد بحال

لاہور (جدوجہد رپورٹ) طالبان نے ملک بھر میں دو دن تک انٹر نیٹ بند کرنے کے بعد اب بحال کر دیا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق، پیر کی شام تک،پورے ملک میں انٹر نیٹ بند ہو چکا تھا۔اس پابندی کا سرکاری اعلان نہیں کیا گیا مگر اپنی شناخت ظاہر […]

پاکستانی زیرِ انتظام جموں کشمیر میں ریاستی تشدد: 3 اکتوبر کو واشنگٹن ڈی سی میں احتجاج کا اعلان

مقررین نے یہ بھی نشاندہی کی کہ انٹرنیٹ کی بندش کے باعث امریکہ میں مقیم کشمیری اپنے خاندانوں سے رابطہ قائم کرنے سے قاصر ہیں، جس نے ان کی تشویش میں اضافہ کیا ہے۔ اجلاس میں مطالبہ کیا گیا کہ ریاستی جبر اور انٹرنیٹ کی بندش جیسے ہتھکنڈوں کا فوری خاتمہ کیا جائے۔