Day: اکتوبر 11، 2025


ٹرمپ نہ سہی، انکل سام کی بھتیجی سہی: نوبل انعام اسرائیل نواز سیاستدان کو دیدیا گیا

ماچاڈو کے سیاسی تعلقات اسرائیل کی حکمران جماعت لیکود پارٹی کے ساتھ مضبوط ہیں۔2020 میں ان کی جماعت وینٹے وینزویلا نے لیکود کے ساتھ باضابطہ معاہدہ کیا جس کا مقصد ’جیوپولیٹکس، سکیورٹی اور مغربی اقدار‘ پر باہمی تعاون بڑھانا تھا۔ اسی تعلق کے تحت انہوں نے وعدہ کیا تھا کہ اقتدار میں آ کر اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات بحال کریں گی، جو2009 میں غزہ پر اسرائیلی بمباری کے بعد منقطع ہوئے تھے۔