Farooq Sulehria

فاروق سلہریا روزنامہ جدوجہد کے شریک مدیر ہیں۔ گذشتہ پچیس سال سے شعبہ صحافت سے وابستہ ہیں۔ ماضی میں روزنامہ دی نیوز، دی نیشن، دی فرنٹئیر پوسٹ اور روزنامہ پاکستان میں کام کرنے کے علاوہ ہفت روزہ مزدور جدوجہد اور ویو پوائنٹ (آن لائن) کے مدیر بھی رہ چکے ہیں۔ اس وقت وہ بیکن ہاوس نیشنل یونیورسٹی میں اسسٹنٹ پروفیسر کے طور پر درس و تدریس سے وابستہ ہیں۔


نفرتوں کا ورلڈ کپ

فاروق سلہریا پاکستان اور ہندوستان کے مابین کرکٹ مقابلہ (بالخصوص ورلڈ کپ کے دوران) واہگہ کے دونوں جانب جنگی ہیجان کی کیفیت پیدا کر دیتا ہے۔ بیس سال پہلے اردو ہندی کے اخبارات چیختی چلاتی سرخیاں جماتے۔ پھر نجی چینلوں نے آ کر اِس کام کو بامِ ِعروج پر پہنچا […]