سی سی پی او عمر شیخ نے جو کہا اس کے پیچھے ساری ذہن سازی خلیل الرحمٰن قمر جیسے انسانوں کی ہے۔

حسنین جمیل فریدی بائیں بازو سے تعلق رکھنے والے ایک سیاسی کارکن ہیں۔ انکی وابستگی پروگریسو سٹوڈنٹس کولیکٹو اور حقوقِ خلق موومنٹ سے ہے اور پنجاب یونیورسٹی کے طالب علم ہیں۔
سی سی پی او عمر شیخ نے جو کہا اس کے پیچھے ساری ذہن سازی خلیل الرحمٰن قمر جیسے انسانوں کی ہے۔
’سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے‘ اور’جب لال لال لہرائے گا تو ہوش ٹھکانے آئے گا‘ کے نعروں سے مقبول ہونے والی طلبہ تحریک نے بائیں بازو کی سیاست کو اک نئی جلا بخشی۔
آپ اگر اس لیبر ریلیف فنڈ میں اپنا حصہ ڈالنا چاہتے ہیں تو دیے گئے اکاؤنٹ میں رقم بھیج سکتے ہیں۔
چلے چلو کہ وہ منزل نہیں آئی!
پچھلے مسئلے کو بھلانے کے لئے نیا مسئلہ کھڑا کر دیا جاتا ہے اور ہر دفعہ اپنی غلطیاں تسلیم کرنے کی بجائے سارا ملبہ ان پر پھینک دیا جاتا ہے جنہیں سیاست کرنے کی اجازت نہیں۔
”آپ سیاست میں دلچسپی نا رکھیں مگر سیاست آپ میں دلچسپی رکھتی ہے“۔