Lal Khan

ڈاکٹر لال خان روزنامہ جدوجہد کی مجلس ادارت کے رُکن تھے۔ وہ پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کے انٹرنیشنل سیکرٹری اور تقریباً چار دہائیوں تک بائیں بازو کی تحریک اور انقلابی سیاست سے وابستہ رہے۔


آئی ایم ایف کی معیشت

یہ ایسا گھن چکر ہے کہ سرمایہ دارانہ نظام میں رہتے ہوئے کوئی ملک اس سے نکل نہیں سکتا۔

ثور انقلاب کے اکتالیس سال

ثور انقلاب نے پہلی مرتبہ افغانستان کے غریب اور محکوم عوام میں خوشحال مستقبل کی امید پیدا کی تھی۔