Romila Thapar

رومیلا تھاپر بھارت کی معروف ترقی پسند تاریخ دان ہیں۔ قدیم ہندوستان کی تاریخ ان کا خاص شعبہ تحقیق ہے۔