ان کا مقصد بائیں بازو کی سابقہ روایات کو دوبارہ زندہ کرنا ہے جب مزدور اور طلبہ ایک دوسرے کے ساتھ مل کر جدوجہد کرتے تھے۔ امید ہے کہ 29 نومبر پاکستان میں بائیں بازو کی ایک نئے سرے سے اٹھان کا آغاز ہو گا۔

ان کا مقصد بائیں بازو کی سابقہ روایات کو دوبارہ زندہ کرنا ہے جب مزدور اور طلبہ ایک دوسرے کے ساتھ مل کر جدوجہد کرتے تھے۔ امید ہے کہ 29 نومبر پاکستان میں بائیں بازو کی ایک نئے سرے سے اٹھان کا آغاز ہو گا۔
ایمنسٹی نے اپنے اعدادو شمار ایران میں قابل اعتبار ذرائع سے اکٹھے کئے ہیں۔
انقلابی طلبہ محاذ (RSF)اور سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی اس گھٹیا ریاستی ہتھکنڈے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور انتظامیہ کو باور کرواتے ہیں کہ اگر کسی ایک طالب علم کو بھی ان بوگس مقدمات کی زد میں لایا گیا تو ہم ملک گیر تحریک بھی چلائیں گے اور کلاسوں کے مکمل بائیکاٹ کی طرف بڑہیں گے۔
اس وقت بولیویا میں کوئی قانونی حکومت موجود نہیں مگر فوج کی حمایت سے قائم ہونے والی ایک کٹھ پتلی حکومت موجود ہے۔
ادھر، ایران میں انٹرنیٹ بند کر دیا گیا ہے جس کی وجہ سے ایران سے باہر خبریں آسانی سے نہیں پہنچ پا رہیں۔
بغاوت کے ابتدائی مرحلے میں ’قیادت کے بغیرتحریکیں‘ ٹھیک ہیں لیکن آگے بڑھنے کے لئے، تحریک کو کسی نہ کسی شکل میں منظم ہونا ضروری ہے۔ لیڈرشپ کی ضرورت ہے، کچھ کرشماتی رہنما یا ’ہراول پارٹی‘ کے معنی میں نہیں، لیکن نچلی سطح کی تنظیموں کے ایسے نیٹ ورک کے معنی میں جو اپنی امنگوں کی تکمیل کے لئے تحریک کو مربوط شکل میں آگے بڑھا سکیں۔
سانحہ ساہیوال کے عدالتی فیصلے کے خلاف لاہور لیفٹ فرنٹ کی طرف سے شملہ پہاڑی چوک میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
صبح صبح اک خواب کی دستک پر دروازہ کھلا دیکھا
عدالتی فیصلے اور ناقص نظا ِم انصاف کے خلاف احتجاجی مظاہرہ شام پانچ بجے شملہ پہاڑی لاہور پر کیا جائے گا۔
لاہور (روزنامہ جدوجہد/پریس ریلیز)مورخہ 8 نومبر 2019ء کو انقلاب روس کی 102 سالگرہ کی مناسبت سے روزنامہ جدوجہد آن لائن کی تقریب اجراء کا انعقاد لاہور پریس کلب میں کیا گیا اس سلسلے میں تقریب کی پریس ریلیز اور میڈیا کوریج ہم اپنے قارئن کے لئے شائع کر ہے ہیں۔