Social Desk


اے آر وائی پر افغان وکٹ کیپر شہزاد کی باڈی شیمنگ

ایک طرف جہاں پاکستانی میڈیا اور حکمران طبقے نے خلیج میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ کو سیاست اور مذہب کا ایک ہتھیار بنا دیا ہے وہاں اے آر وائی چینل نے اخلاقی گرواٹ کا ایک اور زینہ طے کرتے ہوئے کرکٹ کلچر کو مزید گندہ کرنے کے لئے باڈی شیمنگ کا بھی متعارف کرا دیا ہے۔