ان اداروں میں دراڑیں انقلابی ابھار ہی ڈال سکتے ہیں۔

ان اداروں میں دراڑیں انقلابی ابھار ہی ڈال سکتے ہیں۔
گذشتہ روز ایک ویڈیو میں انہوں نے اپنے تجربات بیان کئے اور کچھ غلط فہمیوں کا پردہ چاک کیا ہے۔
سوویت روس کا انہدام ہو گیا، اب تو سوشلزم کی بات کرنا ہی غلط ہے۔
لینن (عرفان خان) سوشلسٹ تحریک کی عظیم رہنما کلارا زیٹکن (متا وا ششتھا) کے ساتھ روس کے حالات و سیاست پر ایک مکالمہ کرتے دیکھے جا سکتے ہیں۔
اس دلچسپ مکالمے کی مدد سے ’روس میں سوشلزم ناکام ہو گیا‘ کے اعتراض کا جواب دیا جاتا ہے۔
گذشتہ روز عارف وزیر کے جنازے کے بعد، جس میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی، علی وزیر نے اپنے خاندان کے اٹھارہویں فرد کی شہادت پراپنے انقلابی ساتھیوں کے نام ایک ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے کہا کہ پر امن طریقے سے ان کی جدوجہد جاری رہے گی۔
ان کی انقلابی نظمیں بھارت کے بائیں بازو کے جلسوں میں آج بھی مقبول عوامی ترانوں کے طور پر گائی جاتی ہیں۔
یاد رہے نشاط اپیرل کے مالک میاں منشا ہیں جن کا شمارپاکستان کے امیر ترین افراد میں ہوتا ہے۔
سوشل ڈیسک
کرونا وبا نے جہاں انسانوں کی زندگیوں کو بری طرح متاثر کیا ہے وہاں اس نے سرمایہ دارانہ نظام کے بحران کو مزید خستہ حال بنا دیا ہے۔