اب جب کہ امریکہ میں انتخابی مہم اپنے آخری مرحلے میں داخل ہوچکی ہے اور ووٹروں کی بڑی تعداد قبل از وقت اپنا حق رائے دہی استعمال کرچکی ہے سیاسی پنڈتوں کی رائے میں اس مباحثے سے انتخابات کے نتائج پر کوئی خاص اثر نہیں پڑے گا۔

اب جب کہ امریکہ میں انتخابی مہم اپنے آخری مرحلے میں داخل ہوچکی ہے اور ووٹروں کی بڑی تعداد قبل از وقت اپنا حق رائے دہی استعمال کرچکی ہے سیاسی پنڈتوں کی رائے میں اس مباحثے سے انتخابات کے نتائج پر کوئی خاص اثر نہیں پڑے گا۔
’ہاروسٹ آف ایمپائر‘ جیسی مشہور کتاب اور اس پر بنی دستاویزی فلم لوگوں کوتاریخی حقیقتوں اور کمزور ملکوں میں سامراجی سازشوں سے آگاہ کرنے میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔
افغانستان میں تذویراتی گہرائی تلاش کرنے کی بجائے، تذویراتی دوستی تلاش کرنے کی ضرورت ہے۔
گارڈین نے نہ صرف روس، چین، سعودی عرب اور کیوبا کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے بلکہ لگے ہاتھوں وینزویلا کو بھی رگید دیا ہے۔ اس میں شک نہیں کہ ان تمام ممالک میں انسانی حقوق کی صورت حال کم یا زیادہ پیمانے پر خراب ہے لیکن سعودی عرب اور کیوبا کو ایک ہی پیمانے پر تولنا سامراجی بیانئے کی روایتی منافقت ہے۔
جس کسمپرسی کے عالم میں وہاں کام کرتے ہیں کہا جاسکتا ہے کہ وہ اپنی مجبوریوں کے تحت بڑی کمپینیوں کے عملاً غلام ہیں۔
بچوں کے دماغوں کو دنیا ئے علوم کے لئے تیار کیا جانا چاہیے نہ کہ صرف اپنی ذات تک محدود رہنے کے لئے۔
مصیبت یہ ہوئی کہ رائٹرز نے کیوبا کے نظام صحت پر حملہ کرنے کی کوشش کی اور اس حملے کا رخ کیوبا کی عالمی یکجہتی کے سب سے بڑے اور انسان دوست اظہار کی جانب تھا: یعنی کیوبا جو دنیا بھر میں غریب ممالک کی مدد کے لئے اپنے ڈاکٹرز اور انجینئرز روانہ کرتا ہے، ان کو نشانہ بنایا گیا۔
کہا جاتا ہے کہ ان معاہدوں کے نتیجے میں جہاں اسرائیل کو خلیجی ریاستوں تک رسائی اوران کی حمائت حاصل ہوئی ہے وہاں اہلِ فلسطین کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔
کیوبا دوسری ریاستوں پر بہت حوالوں سے فوقیت رکھتا ہے جن میں، مفت عالمی نظام صحت، دنیا میں سب سے اعلیٰ ڈاکٹرز اور ان کا آبادی سے تناسب اور دوسرے مثبت صحت سے متعلق اشارات جیسا کہ لمبی عمر کی توقع اور بچوں کی شرح اموات میں کمی وغیرہ شامل ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے’انکشاف‘ کیا ہے کہ ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار جو بائیڈن ایک کمزور اور نااہل امید وار ہیں جو لوگوں کی نمائندگی نہیں کرتے بلکہ در پر دہ کمیونسٹ حلقوں کے امیدوار ہیں اور ان ہی کے مفادات کی حفاظت کرتے ہیں۔