دنیا اور اہلِ دنیا کو بھی اپنے ذریعے دیکھتا ہوں، پرکھتا ہوں، کسی اور ذریعے سے نہیں۔

دنیا اور اہلِ دنیا کو بھی اپنے ذریعے دیکھتا ہوں، پرکھتا ہوں، کسی اور ذریعے سے نہیں۔
انیس ناگی ادب میں مارکسی وجودی رویے سے زیادہ قریب تھے۔
اس ادارے کی حیثیت دنیا بھر کے محنت کشوں کا استحصال کرنے والے سامراجی آقاؤں کے ’’کلب‘‘ سے زیادہ نہیں ہے جہاں وہ سرمایہ دارانہ نظام کی وحشت کے قانونی جواز تراشتے ہیں۔
اب یہ واضح ہو چلا تھا کہ اقبال کبھی بھی نوبل انعام کے لیے نامزد نہیں ہوئے۔
امریکہ نے جنگ کے ذریعے اس کا جواب دے کر اس واقعہ کی اہمیت اور بڑھا دی۔
جنوبی ایشیا کی تاریخ کا وہ باب جو 1947ءمیں تقسیم کی صورت کھولا گیا اسے اب بند کرنے کی ضرورت ہے۔
بھاڑ میں گیا حسن، میں نے سوچا، قتل و غارت تو روکو۔
مودی حکومت نے جس طرح کشمیر میں کرفیو نافذ کر کے بنیادی انسانی حقوق کو معطل کرنے کے بعد دفعہ 370 میں ترمیم کا اقدام اٹھایا ہے اسے کسی بھی طور پر درست جمہوری اور منصفانہ فیصلہ قرار نہیں دیا جا سکتا۔
کشمیر نہرو کے ضمیر پر بوجھ تھا۔ نہرو نے دہلی میں شیخ عبداﷲ سے ملاقات کی اور انہیں بتایا کہ وہ اپنی زندگی میں مسئلہ کشمیر کا حل چاہتے ہیں…
پاکستان کی تین فوجی آمریتوں کے دور اقتدار میں سے ضیا آمریت سب سے زیادہ جابر اور ظالم تھی۔