وزیر اعظم بھی مسلح افواج کی حمایت سے محروم ہو چکے ہیں، تاہم سول حکومت کا خاتمہ اور فوجی بغاوت آرمینیا سمیت اس خطے کی سیاست میں ایک غیر معمولی واقعہ ہو گا۔

وزیر اعظم بھی مسلح افواج کی حمایت سے محروم ہو چکے ہیں، تاہم سول حکومت کا خاتمہ اور فوجی بغاوت آرمینیا سمیت اس خطے کی سیاست میں ایک غیر معمولی واقعہ ہو گا۔
ایک ایسے ملک میں جہاں فیس بک ناقابل بیان حد تک مقبول ہے، فیس بک کا یہ اقدام میانمار کی فوج کےلئے ایک شدید نفسیاتی دھچکا قرار دیا جا رہا ہے۔
شیخ رشید کے مخالفین نے یہ دلیل پیش کی کہ تحریک لبیک کے کہنے پر فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کرنے سے اس کی حیثیت اور پاکستانی برآمدات کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔
”ہمارے ملک میں پسماندہ لوگوں کیلئے لڑنا ہمارے لئے اعزاز کی بات ہے۔ اس طرح کی فتوحات ہمیں اس یقین میں مزید تقویت دیتی ہیں کہ حق ہمیشہ باطل اور ناانصافی پر حاوی ہوتا ہے۔“
حکومت 2016ء سے معاشی پالیسیوں پر زور دے رہی ہے جس کا مقصد لاکھوں ملازمتیں پیدا کرنا اور 2030ء تک بے روزگاری کو 7 فیصد تک کم کرنا ہے، لیکن کفایت شعاری کا واویلا کرنے اور خساروں پر قابو پانے کی کوشش کے نتیجے میں سرمایہ کاری کا عمل سست ہو گیا اور کورونا وائرس بحران نے بیروزگاری کو ریکاڈ 15.4 فیصد تک بڑھا دیا ہے۔
مادورو نے عالمی رہنماؤں سے مطالبہ کیا کہ وہ کورونا ویکسین کی تقسیم کے دوران خود غرضی اور لالچی طرز عمل کو ایک طرف رکھیں۔
”ہم ایک ’نئی اسلامی حکومت‘ چاہتے ہیں جس میں اشرف غنی شامل نہیں ہونگے۔“
جمعرات کے روز بائیڈن انتظامیہ نے نیویارک شہر میں ایرانی سفارتکاروں کیلئے امریکہ سفری پابندیاں ختم کر دی تھیں۔
ویبینار کے شرکا نے ڈاکٹر لال خان کی عظیم جدوجہد پر انہیں شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا اور انکے چھوڑے گئے ادھورے مشن کی تکمیل تک یہ جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔
تشدد اور عدم تحفظ نے افریقہ کے سب سے زیادہ آبادی والے ملک نائیجیریا میں شہریوں کو درپیش معاشی مسائل کو مزید پیچیدہ کر دیا ہے۔