جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کا طبقاتی نظام تعلیم سمیت طبقاتی نظام اور قومی آزادی کی جد وجہد میں طلبہ اور محنت کشوں کے ہر اؤل دستے کا کردار رہا ہے اور مستقبل میں سائنسی بنیادوں پر جدوجہد کو منظم کرتے ہوئے ہر قسم کے ظلم، جبر اور استحصال کے خلاف ناقابل مصالحت جدوجہد جاری رہے گی۔
