Day: جون 11، 2021

کرونا وائرس اور غربت کی زد میں ننھے مزدور جن کا کوئی پرسان حال نہیں!

آج ہم ایک انتہائی غیر مساوی دنیا میں رہ رہے ہیں جہاں کم سن بچے، خواتین اور افلاس کے مارے لوگ ہمارے سماجی نظام کا استحصال زدہ حصہ ہیں۔ کرونا وائرس اور دوسری وباوں نے ہمیں سکھا یا ہے کہ ان مسائل کا حل مقامی بھی ہے اور عالمی بھی۔ لیکن معاشرے میں پھیلی عدم مساوات ختم کئے بغیر ان مسائل کا حل نا ممکن نظر آتا ہے۔

گالی گلوچ ہاتھا پائی: پی ٹی آئی پی ٹی آئی

فردوس عاشق اعوان کی جانب سے سوشل میڈیا پر چلنے والی ویڈیو کو یکطرفہ قرار دیتے ہوئے قادر خان مندوخیل پر الزام عائد کیا کہ انہوں نے نہ صرف گالیاں دیں بلکہ ہراساں کرنے کی کوشش کی جس کے رد عمل میں تھپڑ مارا گیا۔

چین کی مخالفت پر امریکہ، سعودی عرب کو اڈے دینے سے انکار کیا گیا

اسد طور نے انکشاف کیا کہ عمران حکومت نے پہلے دورہ سعودی عرب کے دوران سعودی حکام سے وعدہ کیا تھا کہ انہیں بلوچستان میں ایک بڑا جاسوسی کا نیٹ ورک قائم کرنے کی اجازت دی جائیگی، یہ نیٹ ورک سعودی قونصل خانے کے نام پر قائم کیا جانا تھا۔