ظاہر ہے ریاست طاقتور ہے۔ ہم نے اپنے حق کیلئے جدوجہد کی ہے اور جدوجہد کو جاری رکھیں گے۔ اگر ہمارے مطالبات تسلیم نہیں کئے جاتے اور جبری طور پر ہم سے امتحانات لئے جاتے ہیں تو ہم کوشش کریں گے کہ اپنا قیمتی سال اور مستقبل بچانے میں کامیاب ہوں۔ تاہم ہم اب اپنے حقوق کی جدوجہد کو کسی طور پر ترک نہیں کرینگے۔ ہم نے یہ ضرور سیکھ لیا ہے کہ یہاں حق لینے کیلئے لڑنے کے علاوہ اور کوئی راستہ موجود نہیں ہے۔ آج اگر ہم کامیاب نہ بھی ہو سکے تو مستقبل میں ضرور کامیابی حاصل کریں گے۔
Day: جولائی 7، 2021
[molongui_author_box]امتحانات کی منسوخی کیلئے ملک گیر مظاہرے: طلبہ پر پولیس تشدد، 15 گرفتار
طلبہ نے گرفتاریوں کے خلاف سوشل میڈیا پر احتجاج کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ گرفتار رہنماؤں کو رہا نہ کئے جانے کی صورت آج آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔
’میڈیا آزادی کے دشمن‘ قرار پانے والے 37 حکمرانوں میں خان 13 ویں نمبر پر
ان کے دور حکومت میں جمہوری قوتیں کمزور ہوئیں اور سویلین بالادستی کی جگہ ملک کی فوجی اسٹیبلشمنٹ کی ’ڈیپ سٹیٹ‘ کو مزید تقویت ملی۔