لاہور (نامہ نگار) سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے گذشتہ روز جو بیان لاہور کے افسوسناک واقعہ بارے دیا وہ ایک فرد نہیں، ایک پورے نظام کی عکاسی کرتا ہے۔
اس نظام کا سامنا دنیا بھر کی عورتوں کو کرنا پڑتا ہے۔ اس سوچ کے خلاف چلی کی خواتین کے ایک گروپ ”لاس تیس“ نے ایک احتجاجی ترانہ ”اور ریپسٹ ہو تم“ تیار کیا۔ یہ ترانہ پچھلے سال 25 نومبر کو پیش کیا گیا جس کے بعد دنیا بھر کی زبانوں میں اسے ترجمہ کیا گیا۔
یہ ترانہ اردومیں سی سی پی او عمر شیخ کے بیان کے خلاف یہاں پوسٹ کیا جا رہا ہے: