سوشل

آج کی ویڈیو: آن لائن امتحانات لئے جائیں، طلبہ کے مطالبے تسلیم کرو!

لاہور (جدوجہد ڈیسک) حقوق خلق موومنٹ کے رہنما فاروق طارق نے مطالبہ کیا ہے کہ احتجاج کرنے والے طلبہ کے مطالبے فوراً تسلیم کئے جائیں۔ اپنے ایک ویڈیو بیان میں انہوں نے آن لائن امتحانات منعقد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کا ویڈیو بیان اس لنک پر سنا جا سکتا ہے:


آپ بھی سماجی مسائل کو اجاگر کرنے والی ویڈیوز ہمیں ارسال کر کے سوشل ڈیسک کا حصہ بن سکتے ہیں۔ اپنی ویڈیوز ہمیں یہاں ارسال کریں۔