خبریں/تبصرے

لنچ بریک بطور مزاحمت: ایرانی طلبا و طالبات کا ایک ہی میس میں کھانا

لاہور (جدوجہد رپورٹ) ایرانی کردستان کے صوبہ سنندج میں طلبہ حکومت کی طرف سے صنفی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے احتجاج ریکارڈ کروا رہے ہیں۔

ایران ہیومن رائٹس کے مطابق میڈیکل سائنسز یونیورسٹی کے مرد و خواتین طلبہ نے مسلسل دوسرے روز کیفے ٹیریا میں صنفی رکاوٹوں کے بغیر کھانا کھایا۔ یہ عمل ایرانی حکومت کی طرف سے صنفی رکاوٹوں کے خلاف احتجاج ریکارڈ کروانے کا حصہ قرار دیا جا رہا ہے۔

Roznama Jeddojehad
+ posts