لاہور (روزنامہ جدوجہد/پریس ریلیز) شہر کی بائیں بازو کی تنظیموں کے اتحاد ’لاہور لیفٹ فرنٹ‘ کی جنرل باڈی کا اجلاس 25 اکتوبر 2019ء کو شام چھ بجے انسانی حقوق کمیشن آف پاکستان کے دفتر گارڈن ٹاؤن لاہور میں منعقد ہوا جس کی پریس ریلیز ہم اپنے قارئین کے لئے پیش کر رہے ہیں۔