مصنف نے تقریب میں کہا کہ گزشتہ امریکی انتخابات کے دوران وہ ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے انتخابی موقف پر کچھ لکھنا چاہتے تھے جب کسی کو امید نہیں تھی کہ وہی صدربنیں گے۔

مصنف نے تقریب میں کہا کہ گزشتہ امریکی انتخابات کے دوران وہ ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے انتخابی موقف پر کچھ لکھنا چاہتے تھے جب کسی کو امید نہیں تھی کہ وہی صدربنیں گے۔
افتخار کربلائی سانحہ ہنزہ کیس میں نامزد ملزم ہیں۔ وہ قراقرم نیشنل موومنٹ کے رہنما ہیں۔
غور کیا جائے تو اگر مولانا مذہبی حلقوں کے عمران خان ہیں تو عمران خان سیاست کے مولانا طارق جمیل ہیں۔
المیہ یہ ہے کہ 72 سال بعد بھی یہاں پر ایک سامراجی طاقت کے جارح، مغرور، نسل پرست اور ناقابلِ اعتماد حکمران سے توقعات وابستہ کی جا رہی ہیں۔
وزارت خارجہ نے عمران خان کو بریف نہیں کیا یا ڈونلڈ ٹرمپ کی صحبت کا اثر تھا کہ عمران خان نے یہ بیان دیا مگر یہ بات طے ہے کہ ان کا یہ جواب پاکستانی حکمران طبقے کا پیچھا کرتا رہے گا۔
سرکاری نصابوں کی متاثرہ نسل بارے کچھ اشعار فاروق سلہریا کے قلم سے
دواساز کمپنیوں کا مقصد مرض کا علاج نہیں بلکہ منافع ہے۔ ایک دواسازکمپنی کیلئے مرض میں مبتلا انسان کسی طور ایک ’’مریض ‘‘نہیں ہوتا بلکہ ایک ’’گاہک‘‘ ہوتاہے۔
’’گیجٹس‘‘ سے لاحق ہونے والی جسمانی اور نفسیاتی بیماریوں سے ہٹ کر بھی بات کی جائے تو موبائل، انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کے گرد گھومتی ہوئی زندگیاں، روح کی غربت کا اظہار ہیں۔
ٹرمپ رجعت پسند اور سفید فام نسل پرست متوسط طبقے اور مذہبی حلقوں کا ووٹ حاصل کرنا چاہتا ہے۔
رومانوی، رزمیہ اور صوفیانہ جہتوں کو اپنے دامن میں سمیٹتے ہو ئے پشتو شاعری نے ہر دور میں مزاحمتی رنگ اپنایا ہے۔