کالونی ٹیکسٹائل ملز کا واقعہ اقتدار پر قبضے کے ایک سال بعد ضیا آمریت کی طرف سے دی جانے والی پہلی خونی وارننگ تھی۔

کالونی ٹیکسٹائل ملز کا واقعہ اقتدار پر قبضے کے ایک سال بعد ضیا آمریت کی طرف سے دی جانے والی پہلی خونی وارننگ تھی۔
انڈسڑی لگنے کی وجہ سے یہاں کے عام آدمی کے روزگار کا ذریعہ ان ملوں میں مزدوری بن گیا۔
ثور انقلاب نے پہلی مرتبہ افغانستان کے غریب اور محکوم عوام میں خوشحال مستقبل کی امید پیدا کی تھی۔
”تم ہمیں جسمانی طور پر ختم کر سکتے ہو لیکن ہماری آواز نہیں دباسکو گے!“
غیر طبقاتی سے طبقاتی سماج میں یہ تبدیلی راتوں رات مکمل نہیں ہو گئی بلکہ اِس میں ہمیں سینکڑوں، حتیٰ کہ ہزاروں برسوں پر مبنی عبوری شکلیں مل سکتی ہیں۔
انقلابِ روس کے قائد کی مختصر سوانح حیات