خبریں/تبصرے

[molongui_author_box]

بنگلہ دیش: روہنگیا پناہ گزین کیمپ پر مسلح افراد کے حملے میں 7 ہلاک، 20 سے زائد زخمی

29 ستمبر کو بالو خالی کیمپ میں مقامی رہنما محب اللہ کے قتل کے بعد بہت سے روہنگیا ایکٹوسٹ روپوش ہو گئے یا انہوں نے پولیس اور یو این ایجنسیوں کی مدد سے تحفظ حاصل کیا۔ کچھ کارکنوں کی جانب سے ہلاکتوں کا الزام اراکان روہنگیا سالویشن آرمی (ارسا) پر لگایا ہے تاہم گروپ کی جانب سے اس کی تردید کی گئی ہے۔

لاہور: مشروبات کی فیکٹری میں خوفناک دھماکے سے متعد ہلاکتیں

پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین، حقوق خلق موومنٹ، لیبر قومی موومنٹ اور دیگر تنظیمیں اس حادثے کی پر زور مذمت کرتی ہیں اور مطالبہ کرتی ہیں کہ ایسے حادثات سے بچنے کے لئے فکٹیریوں اور کارخانوں میں مکمل ہیلتھ اینڈ سیفٹی کے انتظامات کئے جائیں اور انسپکشن حقیقی معنوں میں کی جائے۔

تین ملاقاتوں اور انٹرویو کی بجائے وزیر اعظم ایک ہی امیدوار سے مل سکے

وزیر اعظم ہاؤس کے ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیر اعظم ملاقات کے بعد کافی خوش ہیں اور لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم اور وزیر اعظم میں بہت سی مشترکات بھی سامنے آئی ہیں، جبکہ وزیر اعظم نے انہیں یہاں تک کہا کہ وہ انہیں ہی ڈی جی آئی ایس آئی چاہتے تھے صرف اعتراض اتنا تھا کہ سمری تھرو پراپر چینل آئے۔

افغانستان: قومی والی بال خواتین ٹیم کی نوجوان کھلاڑی کی گردن کٹی لاش برآمد

’ٹویٹر‘ پر والی بال ٹیم کی کھلاڑی مزہجان سادات نے فیفا اور کینیڈا کے وزیر اعظم سے افغان خواتین کھلاڑیوں کے انخلا میں مدد کی اپیل کرتے ہوئے یہ اطلاع دی کہ انکی ساتھی کھلاڑی کو تیز دھار چاقو سے ذبح کر دیا گیا ہے۔

افغانستان: ہیرات میں سینکڑوں اساتذہ کا احتجاج، تنخواہوں کی ادائیگی کا مطالبہ

”اساتذہ کو اتنی تنخواہ نہیں ملتی کہ وہ پیسے بچا سکیں، انہیں جو تنخواہیں ملتی تھیں ان سے صرف معمول کے اخراجات پورے کئے جا سکتے ہیں۔ اساتذہ اب اپنے بچوں کو خوراک اور صحت کی سہولیات فراہم کرنے سے قاصر ہیں۔“