سوشل


بلوچستان: بچوں کی تفریحی سرگرمیاں بطور احتجاجی دھرنے اور نعرے بازی

بلوچستان میں ماورائے عدالت قتل عام اور جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری احتجاجی تحریک نے جہاں ہر مردو زن کی حمایت حاصل کی ہے اور بلوچستان بھر میں احتجاجی مظاہرے، دھرنے اور ریلیاں گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے تسلسل کے ساتھ جاری ہیں۔ اس تحریک نے بچوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔

ریفرنس بیاد ڈاکٹر قیصر عباس: ویڈیو ریکارڈنگ

10 دسمبر کو جدوجہد کے جدوجہد کے مدیر اعلی ڈاکٹر قیصر عباس،جو 31 اکتوبر کو داغ مفارقت دے گئے، کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ’روز نامہ جدوجہد‘ کی جانب سے ایک آن لائن ریفرنس منعقد کیا گیا۔

فیض کی 39 ویں برسی: ’گلوں میں رنگ بھرے…‘ رقص کی شکل میں

یہ رقص گذشتہ سال اوسلو میں سٹیج کئے گئے تھیٹر ڈرامے ’سو فیصد‘ (Hundre%)میں شامل کیا گیا تھا۔ ’سو فیصد‘ کے لئے اس غزل کو عدیل برکی اور روہینی ساہجپال نے گایا تھا۔ اس غزل کے لئے موسیقی انگری کھندم نے ترتیب دی تھی۔ ’سو فیصد‘ کو تھیٹر ڈرامے کی شکل میں پاکستانی نژاد نارویجن ہدایت کار و اداکار ٹونی عثمان نے پیش کیا تھا۔