بابا جان کی والدہ کا کہنا ہے کہ وہ سخت بیمار ہیں مگر حکومت ان کے بیٹے کو ان سے ملنے کے لئے پیرول پر بھی رہا نہیں کر رہی۔
Day: اکتوبر 10، 2020
بابا جان کی رہائی کیلئے غیر معینہ دھرنے کا 5 واں دن: ہزاروں لوگ 24 گھنٹے موجود
اس دھرنے کو ابتدائی دو دن تک مین سٹریم میڈیا میں کوئی کوریج نہیں ملی لیکن دو دن سے اب نہ صرف ملک کے بڑے اخبارات، ٹیلی ویژن چینلز اور عالمی میڈیا بھی کوریج دے رہا ہے۔ حکومت کی جانب سے البتہ ابھی تک کسی نے دھرنے کے منتظمین سے رابطہ نہیں کیا۔
حنا جیلانی کے لئے سٹاک ہولم ہیومن رائٹس ایوارڈ کا اعلان
”میری نظر میں اس سے بہتر اس ایوارڈ کا کوئی اور حقدار نہیں ہے“۔
لاہور: ترقی پسند سماجی و سیاسی جماعتوں اور گروپوں کا بابا جان اور ان کے ساتھیوں کی رہائی کے لئے مظاہرہ
ہم لاہور سے یہ آواز بلند کرنے آئے ہیں کہ ہنزا میں دھرنے پر بیٹھنے والے افراد اکیلے نہیں ہیں ہم ان کے ساتھ اظہار یک جہتی کرنے آئے ہیں۔