امریکہ بھر میں لوگوں کی بڑی تعداد اپنی گاڑیوں کے قرضوں کی قسطیں ادا کرنے میں ناکام ہو رہی ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ ایک نہایت خطرناک معاشی اشارہ ہے، کیونکہ عموماً امریکی شہری دیگر بلوں کے مقابلے میں گاڑی کے قرض کی ادائیگی کو سب سے آخر میں موخر کرتے ہیں۔
