قبائلی علاقوں، غزہ اور کشمیر کے باسی متعلقہ ریاستوں کے نافذ کئے ہوئے لاک ڈاؤنز میں کس مشکل اور ذلت کے ساتھ زندہ ہیں۔

عظمت آفریدی نے پشاور یونیورسٹی سے ابلاغیات میں ایم اے کیا ہے۔ وہ سیاسیات، معاشیات، مذاہب اور تاریخ میں دلچسپی رکھتے ہیں۔
قبائلی علاقوں، غزہ اور کشمیر کے باسی متعلقہ ریاستوں کے نافذ کئے ہوئے لاک ڈاؤنز میں کس مشکل اور ذلت کے ساتھ زندہ ہیں۔
مذہب ہمیشہ سے حکمران طبقات کے ہاتھوں میں استحصال کا ایک موثر ہتھیار رہاہے۔
سوویت یونین کے خلاف پاکستان نے امریکہ کے ساتھ مل کر دنیابھر سے جنگجوؤں کو جمع کیا۔
میں نے کہاکہ آپ کے بھی تو جذبات ہیں ان کے احترام کی توقع آپ مسلمانوں سے کیوں نہیں کرتے؟
ان اشتہاروں کی مدد سے بچوں کو چیزیں (کھلونے، گیمز وغیرہ) خریدنے پر مائل کیا جاتا ہے۔
اگر چوبیس گھنٹے میں پروفیسر انعام بازیاب نہ ہوئے تو فیڈریشن آف آل پاکستان یونیورسٹی اکیڈیمک سٹاف ایسوسی ایشن کے پلیٹ فارم سے ملک گیر احتجاج کیا جائے گا۔