خام تیل کی قیمت 20 ڈالر سے بھی گر چکی ہے۔ محمد بن سلمان کو اب پتہ چلے گا کہ اس کے ساتھ کیا ہوگا جب دنیا کو اس کے تیل کی ضرورت نہیں رہے گی۔ اس سے پہلے، جب کبھی بھی اس مفروضے کی طرف اشارہ کیا جاتا تھا تو اس کا جواب صرف آنکھیں دکھا کر دیا جاتا تھا۔

ڈیوڈ ہرسٹ مڈل ایسٹ آئی کے ایڈیٹرہیں۔ ان کا صحافت میں 29 سالوں کا تجربہ ہے۔ اس سے پہلے وہ دی گارڈین اخبار کے ساتھ کام کرچکے ہیں۔