Farooq Tariq

فارق طارق روزنامہ جدوجہد کی مجلس ادارت کے رکن ہیں۔ وہ پاکستان کسان رابطہ کمیٹی کے جنرل سیکرٹری ہیں اور طویل عرصے سے بائیں بازو کی سیاست میں سرگرمِ عمل ہیں۔


جو بچا تھا وہ لوٹنے کیلئے آئے ہیں!

یہ لوگ پاکستان کی مرتی ہوئی سرمایہ دارانہ معیشت کی سرجری کرنے آرہے ہیں۔ جو کچھ بچا ہے وہ لوٹنے آرہے ہیں۔بلکہ لائے جا رہے ہیں۔

یہ کیا کچھ بیچنے جا رہے ہیں؟

یہ عوام دشمن حکومت ایک تربیت یافتہ شخص کو نجکاری کرنے کے لئے اپنے چہیتے وزیر خزانہ کی قربانی دے کر لائی ہے۔

بربادی کے اخراجات!

مجموعی طور پر دنیا بھر میں اس وقت 1.8 ٹریلین ڈالر سالانہ افواج اور اسلحہ سازی وغیرہ پر خرچ کیے جار ہے ہیں۔

حفیظ شیخ کے کارنامے (پہلا حصہ)

یہ حفیظ شیخ کون شخص ہے  جو آمریتوں کا بھی پسندیدہ ہے اور عالمی مالیاتی اداروں کے اشاروں پر چلنے والی سویلین حکومتوں کا بھی؟