پرکشش ماحول اور ثقافت سے پرے اگر ہم وسیب میں رہنے والے لوگوں کی حالت زار پر اور شہروں کے مضافاتی علاقوں پر نظر دوڑائیں تو آسیب کا سایہ نظر آتا ہے۔

حاتم خان کراچی سے قانون کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں اور ریولوشنری سٹوڈنٹس فرنٹ کراچی کے رہنما ہیں۔
پرکشش ماحول اور ثقافت سے پرے اگر ہم وسیب میں رہنے والے لوگوں کی حالت زار پر اور شہروں کے مضافاتی علاقوں پر نظر دوڑائیں تو آسیب کا سایہ نظر آتا ہے۔
کامریڈ لال خان نے ایک نظریہ بن کر کام کیا اس لیے ان کے جانے کے بعد ان کا کیا ہوا کام اور ان کی عمر بھر کی جدوجہد رائیگاں نہیں گئی۔
میڈیکل کے طلبہ داخلے کے لیے انٹری ٹیسٹ اور ڈگری کرنے کے بعد پاکستان میڈیکل کمیشن (PMC) کے ٹیسٹ اور قانون کے طالب علموں کو لا ایڈمیشن ٹیسٹ (LAT) اور ڈگری مکمل ہونے کے بعد لا گریجویشن ٹیسٹ (GAT) جیسے امتحانات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ان یونیورسٹیوں میں دی جانے والی تعلیم اور اس کے امتحانات کیا طلبہ کی قابلیت پر پورا پورا نہیں اترتے؟ اور پھر ان تعلیمی اداروں میں امتحانی فیسوں سے یونیورسٹی مزید منافع بٹورتی رہتی ہے۔
سب مل جل کر رہتے، مل کر شکار کرتے اور مل کر زندگی گزارنے کے باقی اقدامات بھی کرتے تھے۔ اس معاشرے میں کوئی حکمران طبقہ بھی نہ تھا۔
جہاں کی جمہوریت اور حکومت حقیقی بنیادوں پر عام لوگوں اور محنت کشوں کی ہو گی اور وہاں انسان حقیقی بنیادو ں پر اک انسان ہو گا۔
جب تک انسان کے پاس سر چھپانے کو چھت اور کھانے کو روٹی نہیں تب تک فلسفہ اور سائنس پر بحث نہیں ہوسکتی۔
اس نظام میں اب اتنی سکت ہی نہیں کہ وہ عالمی سطح پہ پھیلی اس وبا سے لوگوں کو بچا سکے۔