خصوصی حیثیت کے ساتھ جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنا ہو گا۔

پرکاش کرت کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کے جنرل سیکرٹری تھے اور آج کل پولٹ بیورو کے رکن ہیں۔
خصوصی حیثیت کے ساتھ جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنا ہو گا۔
5 اگست ہندتوا کے سیاسی منصوبے میں ایک اہم سنگِ میل بن گیا ہے۔