Social Desk


آج کی ویڈیو: انقلابی ماں!

نوفل سلیمی کی بہادر والدہ ان کی گرفتاری سے پریشان تو شاید ضرور ہوں مگر وہ بہادری کے ساتھ، ڈٹ کر کھڑی ہیں۔