They will fulfill all of your needs and the fetishes you’ve and go away you glad to your core. Lucky is an interesting app which is specially designed to help folks discover a super match for hook-ups and informal intercourse. If you a reserved guy or woman then this website […]
مزید پڑھیں...
ساپن کے زیر اہتمام کل ’جنوبی ایشیا میں قیدیوں کے حقوق‘ پر ویبینار ہو گا
یہ خطے بھر کے افراد اور تنظیموں کا اتحاد ہے جوامن، انصاف، جمہوریت اور انسانی حقوق کے اصولوں اور نظریات کو آگے بڑھانے کیلئے اقدامات کرتا ہے۔
افغانستان: ہتھوڑے اور سندان کے بیچ
افغانستان اندر صورتحال لاینفک طور پر غیر مستحکم ہے۔ خیالی پلاؤ پکانے والے ہی اس سے انکار کر سکتے ہیں۔ یہ گمان کہ اتحاد اپنی موجودہ شکل میں چند سال جاری رہے گا تو اسے مضحکہ خیز ہی قرار دیا جا سکتا ہے۔ ’آزاد‘ کابل میں قبضہ بازی کی خاطر پہلے ہی کشمکش شروع ہو چکی ہے گو کھلم کھلا جھڑپوں سے اجتناب کیا جا رہا ہے۔ بہت کچھ داؤ پر لگا ہے۔ مغرب دیکھ رہا ہے۔ سرمائے کا وعدہ کیا گیا ہے۔
نواز شریف کی جلد واپسی، ن لیگ کی قیادت گرفتار ہونے کا خدشہ
عمران خان نواز شریف کیلئے عوامی مظاہرے روکنے کیلئے اہم ساتھیوں کو گرفتار کروانے کی کوشش کرینگے۔
’میں کابل میں رہتی ہوں لیکن کابل کو مس کر رہی ہوں‘
”یہ کابل کا سقوط نہیں تھا۔ یہ ہماری شناخت کا سقوط تھا، ہماری آزادی، ثقافتی ورثہ، تاریخ، تنوع، خوابوں اور مستقبل کا سقوط تھا۔ وہ مستقبل جس کا ہم سے وعدہ کیا گیا تھا کہ وہ مختلف ہو گااور بہتر ہو گا۔“
افغان نیشنل انسٹیٹیوٹ آف میوزک خاموش ہو گیا
”ہم سب موسیقی کے مستقبل سے بہت خوفزدہ ہیں، ہم اپنی لڑکیوں کے بارے میں، اپنی فیکلٹی کے بارے میں بہت خوفزدہ ہیں۔“
Inside Essential Particulars In Russian Women Personals
Although there are numerous Russian women personals on-line relationship sites, the above dating sites are credible and highly used by singles the world over. Suppose you are looking out for the most effective online courting site the place you’ll find a way to meet your life associate. Many personals relationship […]
5 Methods To Be An Excellent Girlfriend
Content Ask A Guy: When A Guy Wont Name You His Girlfriend He Cares About What You Care About Hell Attempt To Spend As Much Time With You As Potential No Ladies Within Simple Attain When Does A Boyfriend Or Girlfriend Turn Out To Be A Half Of The Family? […]
کراچی: فیکٹری میں آگ لگنے سے 17 مزدور شہید
مزدوروں اور عینی شاہدین کے مطابق فایئر برگیڈ کا عملہ آگ لگنے کے دو گھنٹے بعد پہنچا۔
چمن کے راستے 18 ہزار افغان روزانہ آنے لگے
طالبان کے قبضے سے قبل افغان شہریوں کے پاکستان میں داخل ہونے کا تناسب روزانہ 4 ہزار کے لگ بھگ تھا لیکن طالبان کے قبضے کے بعد یہ تعداد 18 ہزار فی یوم سے تجاوز کر چکی ہے۔