مزید پڑھیں...

طارق علی: تقسیم فیض، منٹو اور امرتا پریتم کی نظر میں

”آج میرا دل افسردہ ہے۔ ایک عجیب سا اضمحلال اس پر چھایا ہوا ہے۔ چارساڑھے چار سال پہلے جب میں نے اپنے دوسرے وطن بمبئی کو خیر باد کہا تھا تو میرا دل اس طرح مغموم تھا۔ مجھے وہ جگہ چھوڑنے کا صدمہ تھا جہاں میں نے اپنی زندگی کے بڑے پُر مشقت دن گزارے تھے۔ ملک کے بٹوارے سے جو انقلاب برپا ہوا، اس سے میں ایک عرصے تک باغی رہا اور اب بھی ہوں لیکن بعد میں اس خوفناک حقیقت کو میں نے تسلیم کر لیا مگر اس طرح کہ مایوسی کو میں نے اپنے پاس تک نہیں آنے دیا۔“

امریکہ اور برطانیہ نے افغانستان سے بھرپور دھوکہ کیا: سابق برطانوی وزیر

”امریکہ نے طالبان کے ساتھ بدبودار معاہدہ کیا۔ اس معاہدے کا مطلب ہے کہ طالبان کو جیت کے لئے تھپکی دی گئی حالانکہ وہ جیت نہیں رہے تھے۔ اشرف غنی کی حکومت کو کمزور کیا گیا۔ اب پورے ملک میں طالبان آگے بڑھ رہے ہیں“۔

گیلا تیتر کے مطابق تو سب سے خونی لبرل یحییٰ خان ہونا چاہئے

ویسے جس طرح کی کردار نگاری چیلیں اور گیلے تیتر ظاہر جعفر کی کر رہے ہیں، اس کے مطابق وہ لبرل تو نہیں البتہ یوتھیا ضرور لگتا ہے۔ اگر اس نے پچھلے الیکشن میں ووٹ دیا تھا تو مجھے امید ہے پی ٹی آئی کو دیا ہو گا۔ ویسے گیلے تیتر یہ خبر کیوں نہیں لاتے کہ اس نے ووٹ کس پارٹی کو دیا تھا؟

شیخ رشید کے کہنے پر جیو نے نوکری سے نکالا، اب میری کردار کشی ہو رہی ہے: ارشاد قریشی

گزشتہ روز ’جدوجہد‘ سے گفتگو کرتے ہوئے ارشاد قریشی نہ نے صرف جیو انتظامیہ کے موقف کو بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی قرار دیا بلکہ فوت شدہ ساتھی کیمرہ مین کی اہلیہ کا ویڈیو بیان اور ایک آڈیو ریکارڈنگ کے علاوہ مالی ادائیگیوں سے متعلق رسیدیں اور اسٹامپ پیپر بھی شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ان پر بہتان لگایا جا رہا ہے۔

علی وزیر کی گرفتاری کے خلاف آج صبح 9 بجے وانا بازار میں احتجاج ہو گا

جیل میں علی وزیر کی صحت کی خرابی پر بھی تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے اور ایم این اے محسن داوڑ سمیت متعدد رہنماؤں نے علی وزیر کی وہیل چیئر پر عدالت پیشی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انہیں مناسب علاج معالجے کی سہولیات فراہم نہ کئے جانے کی شدید مذمت کی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ علی وزیر کو علاج کی سہولیات فراہم کی جائیں۔