مزید پڑھیں...

فیض آباد سے چوک یتیم خانہ تک: کوئی اور تو نہیں ہے پس خنجر آزمائی

اس لئے ہمارا واضح موقف ہے کہ ہم ٹی ایل پی یا اس قسم کے دیگر گروہوں سے کسی قسم کی نظریاتی و سیاسی ہمدردی رکھے بغیر، انکے متشدد بیانئے اور اقدامات کی شدید مذمت کرتے ہوئے ریاستی بربریت کے بھی شدید خلاف ہیں۔

بے اعتنا مصلح

دولتانہ اور دوسرے زمیندار، ممدوٹ اور نون، صرف اپنی ذاتی اہمیت اور اقتدار کے لئے ایک دوسرے کے حریف تھے اور ان کے مابین کسی بھی طرح کا پالیسی اختلاف نہیں تھا۔

پاکستان کا قرضہ جی ڈی پی کے 90 فیصد تک پہنچ گیا

عالمی مالیاتی اداروں کو کم از کم ناجائز قرضہ جات (جو فوجی آمروں کو دئیے گئے) ختم کرنے چاہئیں اور کرونا وبا کے ان حالات میں فوری واپسی کا مطالبہ نہیں کرنا چاہئے۔ انہوں نے ملک میں ڈیٹ آڈٹ کمیشن کی تشکیل کا بھی مطالبہ کیا۔

کیوبا: کاسترو کے بغیر پہلی پارٹی کانگریس، سنٹرل کمیٹی اور اہم عہدوں کیلئے عمر کی حد مقرر کی جائیگی

کیوبا کی یہ پارٹی کانگریس کیوبا پر امریکی حملے ’بے آف پگز‘کی تاریخی ناکامی کے 60 سال بعد منعقد ہو رہی ہے، اس کے علاوہ فیدل کاسترو کی جانب سے کیوبا کے انقلاب کے سوشلسٹ کردار کے اعلان کی ساٹھویں سالگرہ کے ساتھ بھی اس کانگریس کی اتفاقی موافقت ہو گی۔