جو کام کرنا چاہ رہا ہے اسے فارغ بٹھا کے رکھا ہے۔ اور جسے کام آتا نہیں ہے اسے ذمہ داریاں سونپ دی گئیں ہیں۔

جو کام کرنا چاہ رہا ہے اسے فارغ بٹھا کے رکھا ہے۔ اور جسے کام آتا نہیں ہے اسے ذمہ داریاں سونپ دی گئیں ہیں۔
کانوں میں مناسب حفاظتی انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے ہر سال اوسطاً 80 کے قریب کان کن ہلاک ہو جاتے ہیں۔
یہ ایسا گھن چکر ہے کہ سرمایہ دارانہ نظام میں رہتے ہوئے کوئی ملک اس سے نکل نہیں سکتا۔
یہ لوگ پاکستان کی مرتی ہوئی سرمایہ دارانہ معیشت کی سرجری کرنے آرہے ہیں۔ جو کچھ بچا ہے وہ لوٹنے آرہے ہیں۔بلکہ لائے جا رہے ہیں۔
اصل مشکل تو یہ ہے کہ ایمان مزاری سوشل میڈیا پر سنجیدہ سیاسی بحث کی متمنی ہیں۔
یہ انٹرویو پاکستان میں ترقی پسند تحریک کے بے لوث سپاہی کی کہانی ہے۔
کارل مارکس کی مختصر سوانح حیات جو انقلابِ روس کے قائد لینن نے 1914ء میں لکھی۔
یہ عوام کو دھوکہ دینے کی ایک حکمت عملی ہے کہ آپ وہ دکھائی دیں جو آپ ہیں نہیں۔
اس سال کے انتخابات میں کل اخراجات کا سرکاری تخمینہ دس ارب ڈالر بتایا گیا ہے۔
اس ادارے کے حالات دانستہ طور پہ اس قدر دگرگوں بنا دئیے گئے تھے کہ جب اس قسم کا اعلان کیا جائے تو لوگ یہی سوچیں کہ اچھا ہوا یہ فیصلہ ہو گیا۔