یہ اعلان حکومت کی جانب سے اعترافِ جرم کے مترادف ہے۔

یہ اعلان حکومت کی جانب سے اعترافِ جرم کے مترادف ہے۔
بچوں کو ملازم رکھنے سے غربت کا خاتمہ نہیں ہوتا بلکہ بچوں سے مشقت اور غربت کا نظام طول پکڑتا ہے۔
اپوزیشن نے یہ شدید احتجاج اس وقت کیا جب وفاقی وزیر علی محمد خان نے علی وزیر اور محسن داوڑ پر انتہائی سنگین الزامات لگائے اور قابل اعتراز جملے بولے۔
حال ہی میں امریکہ نے اس معاہدے کے خلاف اپنے سخت موقف میں تر کی پر اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی بھی دی ہے۔
یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ مصنوعی رعونت اور تکبر سے بھرے لوگ جتنے سفاک ہوتے ہیں اس سے زیادہ بزدل بھی ہوتے ہیں۔
”سوشلزم کی ناکامی کی باتیں تو بہت کی جاتی ہیں لیکن افریقہ، ایشیا اور لاطینی امریکہ میں سرمایہ داری کا کامیابی کہاں ہے؟“
بلاول بھٹو نے سپیکر کے نام ایک چبھتا خط تحریر کر کے علی وزیر اور محسن داوڑ کو قومی اسمبلی میں پیش کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
ہمارا آج کا موضوع ایمنسٹی سکیم نہیں بلکہ وہ بات ہے جو عمران خان نے اپنی ویڈیو کے آغاز میں کی ہے۔
ہم علی وزیر کی مختصر آپ بیتی جو انہوں نے ایک سال قبل انگریزی جریدے ’ایشین مارکسسٹ ریویو‘ کے لئے لکھی تھی‘ شائع کر رہے ہیں۔
ویڈیو میں ڈالفن پولیس کے اہلکار احترام رمضان آرڈیننس کا نفاذ کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔