سوشل

آج کی ویڈیو: آئی ایم ایف اور معاشی بحران پر ڈاکٹر قیصر بنگالی کا اظہارِ خیال

سوشل ڈیسک

ڈاکٹر قیصر بنگالی کا شمار ملک کے نامور معیشت دانوں میں ہوتا ہے۔ وہ کئی صوبائی اور وفاقی حکومتوں میں بطور معاشی ماہر خدمات بھی سرانجام دے چکے ہیں۔ گزشتہ دنوں انہوں نے این ٹی یو ایف کے زیر اہتمام ایک سیمینار میں اظہار خیال کرتے ہوئے پاکستان کے معاشی بحران، آئی ایم ایف کیساتھ معاہدے اور حکمران طبقات کے کردار  پر روشنی ڈالی۔ ہم ان کی اسی تقریر کا ایک کلپ اپنے قارئین کیساتھ شیئر  کر رہے ہیں۔


آپ بھی سماجی مسائل کو اجاگر کرنے والی ویڈیوز ہمیں ارسال کر کے سوشل ڈیسک کا حصہ بن سکتے ہیں۔ اپنی ویڈیوز ہمیں یہاں ارسال کریں۔