سوشل

آج کی ویڈیو: گھروندے جو ’تبدیلی‘ کی نذر ہو گئے!

سوشل ڈیسک

سوال یہ ہے کہ روٹی، کپڑا، مکان، تعلیم، علاج، روزگار تو دور کی بات جو ریاست عوام کو پینے کا صاف پانی تک فراہم نہیں کر سکتی اور جس کی اپنی سیاسی و سرکاری اشرافیہ سر تا پا بدعنوانی میں ڈوبی ہوئی ہے‘ اُس کے پاس بے کسوں اور غریبوں کے سر سے چھت چھیننے کا کیا آئینی، قانونی اور اخلاقی جواز موجود ہے؟


آپ بھی سماجی مسائل کو اجاگر کرنے والی ویڈیوز ہمیں ارسال کر کے سوشل ڈیسک کا حصہ بن سکتے ہیں۔ اپنی ویڈیوز ہمیں یہاں ارسال کریں۔


Social Desk
+ posts