خبریں/تبصرے

کوک اسٹوڈیو سے ڈیرہ ٹیپل تک

ذولفقار علی زلفی

یہ وہاب بگٹی ہیں!

یقینا آپ سوچ رہے ہوں گے کون وہاب بگٹی؟ یاد دلاتے ہیں۔ کوک اسٹوڈیو کا مشہور گانا یاد کیجئے: کناں یاری، غداری، عشق ء نامے گار اد ء

جی اس گانے میں سر پر پگڑی سجائے کلاسیک بلوچی موسیقی کے سُرملاتا جو شخص گارہا تھا، یہ وہی وہاب بگٹی ہیں۔

تو ایسا ہوا: وہاب بگٹی کے خاندان کو سیلاب نگل گیا۔ بس اتنی سی کہانی ہے اور اتنا سا فسانہ۔

یہ خاندان بلوچستان کے علاقے ڈیرہ ٹیپل میں آباد تھا۔

Roznama Jeddojehad
+ posts