سانحہ ساہیوال کے عدالتی فیصلے کے خلاف لاہور لیفٹ فرنٹ کا احتجاجی مظاہرہ
Views: 219
لاہور (روزنامہ جدوجہد/پریس ریلیز) مورخہ 14 نومبر 2019ء کو شام 5 بجے سانحہ ساہیوال کے عدالتی فیصلے کے خلاف لاہور لیفٹ فرنٹ کی طرف سے شملہ پہاڑی چوک پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ جس کی پریس ریلیز ہم اپنے قارئن کے لئے شائع کر رہے ہیں۔