خبریں/تبصرے

ویبینار: منطق پر بانو قدسیہ کا حملہ

لاہور (جدوجہد رپورٹ) آج ادبی تنظیم ’چراغ ہمیش‘ کے زیر اہتمام ’راجہ گدھ: منطق پر بانو قدسیہ کا حملہ‘ کے عنوان سے ویبینار کا اہتمام کیا جا رہا ہے جس میں مدیر’جدوجہد‘، فاروق سلہریا، بانو قدسیہ کے معروف ناول ’راجہ گدھ‘ پر مقالہ پیش کریں گے جو ازاں قبل روزنامہ ’جدوجہد‘ شائع کر چکا ہے۔

ویبینار میں نظامت کے فرائض سٹاک ہولم میں مقیم معروف شاعر مسعود قمر سر انجام دیں گے جبکہ اجلاس کی صدارت ناصر عباس نیئر کریں گے۔ یہ ویبینار پاکستانی وقت کے مطابق شام نو بجے ہو گا۔

ویبینار میں مندرجہ ذیل لنک کے ذریعے شرکت کی جا سکتی ہے:
https://us06web.zoom.us/j/9637537839?pwd=UTRQcFJJM1pYSVVoRW4zOHlUb1FEZz09 Meeting ID: 963 753 7839
Passcode: 786786

Roznama Jeddojehad
+ posts